برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے بدھ کو بتایا کہ جنوبی افریقہ میں سامنے آئے کووڈ-19 کی نئی شکل کے دو معاملے برطانیہ میں ملے ہیں۔برطانیہ میں کورونا وائرس وبا کا جس طرح سے نیا اسٹرین پایا گیا ہے اسی طرح جنوبی افریقہ میں مختلف قسم کے وائرس کا پتہ چلا ہے۔









