اپنے والدین کے ساتھ حج کے لیے آنے والے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیا جا رہا ہے۔بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی گئیں۔
دوسری جانب سعودی ادارۂ شماریات کے مطابق رواں سال حج میں 18 لاکھ 45 ہزار 45 افراد نے شرکت کی۔ سعودی ادارۂ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال حاجیوں کی تعداد میں 9 لاکھ 26 ہزار کا اضافہ ہوا۔
Hajj 2023: An 11-month-old child has been declared as the youngest Haji this year – Voice OF Globe https://t.co/WWbm0uAJlE
— shafeeqpk1 (@shafeeqpk_1) June 27, 2023