ڈھاکا(؛بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت ’حفاظت اسلام‘ نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں حکومت کو 24 گھنٹوں میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں مذہبی جماعت ’حفاظت اسلام‘ کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف مرکزی جامع مسجد بیت المکرم سے احتجاجی مارچ کا آغاز کیا گیا









