سری نگر،28 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھترگل علاقے میں منگل کی صبح اس وقت قیامت صغریٰ برپا ہوئی جب بیٹے کی سڑک حادثے میں موت واقع ہونے کی خبر سن کر باپ حرکت قلب بند ہونے سے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved