انمول بشنوئی بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا چھوٹا بھائی ہے اور گزشتہ سال اکتوبر میں این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے سلسلے میں مطلوب ہے۔ دریں اثنا، انمول بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے مرکزی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انمول بشنوئی کی حفاظت کو یقینی بنائے،









