کینیڈا کی ایک مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو میں افراد نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔









