عالم اسلام: غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے بتایا ہے کہ الاقصی چینل کا ایک فوٹو جرنلسٹ عبداللہ درویش غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوران شہید ہوگیا ہے۔ اس دفتر نے کہا ہے کہ الاقصی چینل کے اس نمائندے کی شہادت کے بعد سات اکتوبر کے بعد سے اب تک 71 صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔