جونپور: اترپردیش کے ضلع جونپور کے مڑیاہوں تھانہ علاقے میں غیر قانونی طریقے سے چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں 30اکتوبر کی شام ہوئے دھماکہ سے زخمی ایک خاتون کی منگل کو موت ہوجانے سے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر اب دو ہوگئی ہے جبکہ دیگر ایک کی حالت نازک ہے۔









