لکھنؤ : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو کہا کہ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ذات پات سے متعلق بیانات دے کر اپنی دلت مخالف ذہنیت کو ظاہر کیا ہے۔
محترمہ پرینکا گاندھی نے اندرا نگر کے لوکش نگر میں مہارشی والمیکی آشرم میں پہنچ کر جھاڑو لگائی اور کہا کہ کروڑ خواتین اور صفائی ملازمین کا روز جھاڑو لگانا صفائی اور اور عزت نفس کی علامت ہے۔
وزیراعلیٰ نے ذات پات کا بیان دے کر اپنی دلت مخالف ذہنیت کو ظاہر کیا ہے۔