صیہونیوں کے لئے ٹرمپ کے جتن اور جنوبی لبنان کی جنگی صورت حال کا جائزہ عرب دنیا کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بنا۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: امریکہ کے نئے صدر نے جس طرح اپنے پہلے دور اقتدار میں ملک کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر کے صیہونی حکومت کی سب سے زیادہ خدمت کی تھی، اب دوبارہ برسر اقتدار آنے پر وہ پھر سے صیہونیت نوازی کے لئے کوشاں نظر آتے ہیں









