الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈنسی کی طرف سے ‘کوویڈ ۔ 19’ کے وضع کردہ ایس او پیز کے تحت معتمرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرنے کے بعد عمرہ پروٹوکول کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
الحرمین جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری کردہ عمرہ پلان کے مطابق اللہ کے مہمانوں کے لیے تمام ضروری حفاظتی تدابیر اور سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔









