ایشیا کپ میں گروپ بی کے میچ میں ہوم ٹیم سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پالی کیلے میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیشی ٹیم 164 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39ویں اوور میں پورا کرلیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved