ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے سپر12 راؤنڈ کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved