ہر انسان میں بلوغت کا عمل کچھ مختلف ہوسکتا ہے مگر عام طور پر ایک مخصوص عمر میں اس کا آغاز ہوجاتا ہے۔ مردوں اور خواتین میں بلوغت کا عمل کافی مختلف ہوتا ہے اور ان سے واقفیت والدین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved