غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے درمیانی رات غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved