نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ممبئی میں بحریہ کے سابق افسر پر حملے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔
سابق نیول افسر مدن شرما پر ممبئی میں اپنی سوسائٹی کے احاطے میں کچھ لوگوں نے حملہ کیا۔









