افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔
آوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر پر ہونے والے حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔