شمالی عراق کے شہر اردبیل کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ایئرپورٹ بند کر دیا گیا۔ عراقی میڈیا نے اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ایئرپورٹ کے نزدیک موجود امریکی بیس پر حملے کی خبر دی ہے۔
پیر کی شام جاری ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق کے شہر اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہيں۔









