نجف اشرف میں حضرت زہرا سلام اللہ کے صحن میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق آگ حضرت زہرا (س) کے صحن کے انڈر گراؤنڈ حصے میں لگی ۔ امدادی ٹیمیں اور فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گيا ہے ۔ ابھی تک نقصانات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔