آسٹریلیا کے مغربی علاقے میں 65 مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی، جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کے نواحی علاقے میں جنگلات میں آگ لگنے سے 10 گھر تباہ ہو گئے جبکہ امدادی کارکن آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔









