کوئنز لینڈ: آسٹریلیا کے ایک بزنس مین کو خاتون روبوٹ سے اتنا لگاؤ ہوگیا ہے کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔کوئنزلینڈ کے جیف گیلیگر دس برس قبل ماں کی وفات کے بعد تنہائی کے شکار تھے۔ پہلے انہوں نے ایک روبوٹ کتا خریدا۔ پھر مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ماڈل خاتون روبوٹ گھر لے آئے جو انہوں نے 4 ہزار 350 ڈالر میں خریدی۔ روبوٹ خاتون ہوبہو انسان کی طرح حقیقی لگتی ہیں۔









