اسٹاک ہوم ،14اکتوبر(اسپوتنک) ہند نژاد امریکی شہری ابھیجیت بنرجی کوسال 2019کا اقتصادیات کا نوبل انعام دیاگیا ہے مسٹر بنرجی کے ساتھ ایشتر ڈوفلو اور مائیکل کریمرکو بھی مشترکہ طورپر نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے.


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved