ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے عبرانی زبان میں ایکس اکاؤنٹ کھولا جو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں معطل ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عبرانی زبان میں پوسٹ شیئر کرنے کے لیے 26 اکتوبر کو نیا اکاؤنٹ کھولا تھا۔

کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔







