بدنی کمزوری کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو گئی اور تہران کے ایک ہسپتال میں آپ زیر علاج ہیں۔
عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک پسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ہے۔
بدنی کمزوری کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو گئی اور تہران کے ایک ہسپتال میں آپ زیر علاج ہیں۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں عالم تشیع کے اس مرجع تقلید کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔