ایک عالم کی موت عالم کی موت ہے، عراق کے معروف عالم دین اوربزرگ شخصیت حجۃ الاسلام آيۃ اللہ سید محمد حسین طباطبائی الحکیم کا مختصر علالت کے بعد نجف میں انتقال ہو گیا ہے۔
شیعہ قوم کی رپورٹ کے مطابق، نہایت افسوس ناک خبر کہ عالم ربانی آيۃ اللہ محمد حسين طباطبائی الحکیم کا مختصر علالت کے بعد نجف اشرف عراق میں انتقال ہو گیا ہے۔









