اجودھیا تنازعہ کی سماعت ہفتے کے روز نہیں ہوگی۔ اجودھیاتنازعہ کی آج ہونے والی 37 ویں دن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے واضح کیا کہ ہفتے کے روز متوقع سماعت نہیں ہوگی ۔
اب اس مقدمے کی سماعت 14 اکتوبر کو ہوگی ، کیونکہ دسہرہ کی وجہ سے عدالت عظمیٰ میں پورے ہفتے کی چھٹی ہے۔








