احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرے جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاو?ڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے لیے مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت مانگی گئی ہے۔









