بہرائچ: اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے قیصر گنج تحصیل علاقے میں سریو ندی خطرے کے نشان سے پانچ سینٹی میٹر اوپر پہنچ گئی ہے جس سے گاوں کے لوگوں میں سیلاب کا خوف ہونے لگا ہے۔
وہیں مہسی تحصیل علاقے میں سریو ندی خطر کے نشان سے ایک سینٹی میٹر نیچ بہہ رہی ہے۔
نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے مقامی افراد باندھوں پر زندگی گذارنے کو مجبور ہیں۔