بہرائچ : اترپردیش کے بہرائچ میں چائنیز مانجھے سے ایک بچے کا گلا کٹ جانے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی اور بچے کے چاچا مانجھے کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔
پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ ضلع کے تھانہ رام گاوں علاقہ میں جمعرات کی رات ایک پروگرام میں شرکت کرنے جارہے بائک پر سوار چار بھتجے چانیز مانجھے میں الجھ گئے۔
مانجھے سے گلا کٹنے کی وجہ سے بائک پر سوار بچے کی موت ہوگئی جبکہ بچے کا چاچا بری طرح زخمی ہوگیا۔