گورکھپور : شادی شدہ خاتون نے اپنی ساس کا گلا دبا کر اسے قتل کردیا۔خاتون کے شوہرنے واردات کی اطلاع پولس کو دی۔ موقع پر پہنچ کر پولس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا جبکہ شادی شدہ خاتون گھر چھوڑ کر فرار ہوگئی۔موصولہ خبر کے مطابق چوری گاؤں کے پپرہیا ٹولہ کے پرمیش کا اپنی بیوی سے تنازعہ چل رہاتھا۔تقریباً دس برسوں سے دونوں گاؤں Copyright Dailyaag - All Rights Reserved