بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلندشہر ک گلاوٹھی قصبے میں اتوار کو کلینک میں مریض دیکھ رہے ڈاکٹر کو موٹر سائیکل سوار چار بدمعاشوں نے دن دہاڑے گورلی ماردی۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس/سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کمار سنگھ نے بتایا کہ نگر پالیکا گلاوٹھی کے سامنے ڈاکٹر شاداب کا اسکن سے متعلق بیماری کی کلینک ہے۔
آج دوپہر تقریبا 2.30بجے دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار بدمعاش ڈاکٹر شادات کے کلینک میں گھسے اور تابڑ توڑ ان پر گولیا ں برساکر ان کا قتل کردیا۔