بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو ایک اور کیس میں سزائے موت سنا دی اور تاحیات قید کی سزا سنائی۔ روئٹرز کے مطابق بنگلادیش میں انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کورٹ نے پیر کے روز معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم میں مجرم قرار دے دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved