بنگلادیش: بھاسن چار جزیرے پر منتقل کیے گئے روہنگیا مسلمان فوجی پہرے میں ضروریات سے خالی کمروں میں رہ رہے ہیں نیپیداؤ/ لندن (؛بنگلادیش نے ڈیڑھ ہزار سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار نامی خطرناک جزیرے پر منتقل کردیا ہے، جو اکثر طوفان اور سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔









