بریلی:اترپردیش کے ضلع بریلی کےبیہڑی علاقے میں دوسرے سماج کی لڑکی کے ساتھ عشق میں دیوانہ ایک شادی شدہ لڑکے نے خود پر پٹرول ڈال کر خودکشی کرلی جس کا علاج کے دوران بدھ کو موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بیہڑی علاقے کے فریدپور قصبہ باشندہ آکاش(22)دوسرے سماج کی لڑکی سے محبت کرتا تھا۔
معاشقے کی جانکاری ملنے پر لڑکے کے اہل خانہ سے اپنے رشتہ دارجوکھن پور بھیج دیا تھا۔