بستی: اترپردیش کے ضلع بستی کے سونہا علاقے میں پولیس نے پیر کو فرضی کسٹمر کئیر افسر کو گرفتار کیا ہے۔
ایس پی آشیش شریواستو نے بتایا کہ فرضی کسٹمر کیئر افسر راہل کمار باشندہ ڈھاکا ولیج جی ٹیوی نگر ناتھ ویسٹ دہلی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 4ہزار 4سو 30 روپئے نقد اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔









