کرینہ کپور خان ایک بیٹے کو جنم دے چکی ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی فیگر کو پوری طرح مینٹین کیا ہوا ہے۔ اس کے لئے وہ کئی ایکسرسائز اور یوگا کرتی ہیں۔ یہ ان کے روٹین میں شامل ہیں۔ آج ہم آپ کو کرینہ کپور خان کا یہی فٹنس سیکریٹ بتانے جا رہے ہیں۔ اسے کئی بار انہوں نے اپنے مداحون کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے۔ اگر آپ بھی کرینہ کپور خان کی فٹنس کو دیکھ کر ان کے جیسی فیگر چاہتی ہیں تو ان ٹپس کو ضرور فالو کریں۔









