غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برسلز پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر کالی مرچوں کا اسپرے کیا ہے۔بیلجیئم میں اب تک کورونا وائرس کے 24 ہزار 921 موت کی آغوش میں پہنچ چکے ہیں، جبکہ اب تک 10 لاکھ 59 ہزار 763کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved