صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
صہیونی میڈیا نے بتایا کہ قیساریہ میں نتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد سیکورٹی سروسز نے نتن یاہو کو مشورہ دیا کہ وہ مستقل ایک جگہ پر نہ رہیں۔









