پریاگ راج:21دسمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے پریاگ راج میں اپنی مدد آپ گروپوں کے اکاونٹ میں ڈائرکٹ رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد آج یہاں کہا کہ آج بیٹی پڑھاؤ۔
بیٹی بچاؤ مہم کا نتیجہ ہے کہ متعدد ریاستوں میں بیٹیوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔









