معروف و مشہور شوشل میڈیا ء سائٹ فیس بک نے درجنوں جعلی روسی اکاؤنٹس بند کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے نیٹ ورک کو بھی بند کرنے فیصلہ کیا ہے جو امریکی ووٹرز کے لیے سیاسی پیغامات بھیجنا چاہتا تھا۔ اس نیٹ ورک کا تعلق ایک روسی انٹرنیٹ ایجنسی کے ساتھ بتایا جا رہا ہے ۔









