ممبئی : بالی ووڈ میں بھاگیہ شری ایک ایسی اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں، جنہوں نے اپنی شوخ اداؤں سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا۔
ممبئی میں 23 فروری 1969 کو پیدا ہونے والی بھاگیہ شری نے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز سال 1987 میں امول پالیکر کا ٹی وی شو ’کچی دھوپ‘سے کیا تھا۔

23 فروری یوم پیدائش