واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ وہ یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری نہیں دیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایف۔16 لڑاکا طیارے نہیں بھیجے گا۔ ایک رپورٹر نے سوال کیا تھا کہ وہ کیا یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیارے بھیجیں گے۔ بائیڈن نے کہا، ‘نہیں’۔









