مودی سرنام ہتک عزت کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے راہول گاندھی کی سزا پر روک لگانے کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔
جسٹس ایم ایم پراچک نے سب سے پہلے صبح 11 بجے فیصلہ سنایا اور کہا کہ عدالت ان کی سزا کی درخواست کو مسترد کرتی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے کئی مقدمات چل رہے ہیں۔ ایسے میں انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔
मोदी सरनेम मामले में राहुल गांधी को बड़ा झटका, नहीं लड़ सकेंगे चुनाव, सेशन कोर्ट का फैसला बरकरार #rahulgandhi #gujarathighcourt #congress https://t.co/kFoIfnDaDf
— Oneindia Hindi (@oneindiaHindi) July 7, 2023
Setback for Rahul Gandhi, Gujarat High Court won’t pause his conviction. Watch this and more | #ITLivestream #RahulGandhi @Akshita_N https://t.co/HLaGAedrTm
— IndiaToday (@IndiaToday) July 7, 2023