بہار میں دوسرے مرحلہ میں صبح 9 بجے تک 14.55 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
ریاستی چیف الیکشن آفیسر کے دفتر کی جانب سے صبح 9 بجے تک ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری کیے گئے، جن کے مطابق مجموعی طور پر 14.55 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔










