پرتاپ گڑھ : اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے تیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ کوتوالی لال گنج علاقے کے رانی گنج کیتھولا بازار میں بدھ کی سہ پہر بائک سوار بدمعاشوں نے ہوائ فائرنگ کر آڑھتی سے ایک لاکھ روپیہ نقد زنجیر وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved