ہمیر پور: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اترپردیش سمیت پورے ملک کے لئے وقف بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے قول و فعل میں کوئی فرق نہیں ہے اور گذشتہ پانچ سالوں میں اپنے اس کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوگی حکومت نے بندیل کھنڈ کی تصویر بدلنے کا کام کیا ہے۔









