لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر مہنگائی اور بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ بی جے پی دھوکہ۔
وعدہ خلافی کے دلدل میں جھوٹ کا پھول کھلارہی ہے۔
انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ بی جے پی نے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے بجائے مہنگائی دوگنی کر دی ہے۔