لکھنؤ: 04ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں بجلی کے شرحوں میں اضافے کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش حکومت عوام الناس کے جیب کاٹنے پر آماد ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved