لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گیانواپی، متھرا اور تاج محل کی آڑ میں لوگوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکا رہی ہے، جس سے حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved