نئی دہلی۔ وزیر داخلہ امت شاہ کو اتوار کو کورونا وائرس انفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہ گروگرام کے میدانتا اسپتال میں علاج کے لئے بھرتی ہیں۔ ایسے میں ان کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا ملک کے الگ الگ حصوں میں لوگ کر رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک ہیں جموں وکشمیر کے کپواڑہ کے بی جے پی لیڈر جاوید قریشی۔









